گیس روزن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گیس کے اخراج کے سوراخ، ہوادان جو عموماً فولادی بھٹیوں میں ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گیس کے اخراج کے سوراخ، ہوادان جو عموماً فولادی بھٹیوں میں ہوتے ہیں۔